21
22
23
24
خود غرضی ، مفاد پرستی اور مطلب پرستی (Personal Gain/Nepotism / Selfishness) مراد یہ ہے کہ انسان اپنے ذاتی اغراض ، فوائد اور منفعت کو دوسروں کے حقوق ، اجتماعی فلاح و بہبود اور عمومی مفادات پر ترجیح دے۔ یہ ایک ایسی مہلک اخلاقی بیماری ہے جو افراد، خاندانوں، معاشروں اور اقوام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس…
مزید پڑھیںخود غرضی اور مطلب پرستی
25
نبی کریم صلی ال سلیم کا حلیہ مبارک سیدنا انس بن مالک بنی اللہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی ا ہم نہ تو بہت زیادہ دراز قامت تھے اور نہ ہی بہت پست قامت، رنگ بہت زیادہ سفید تھا نہ ہی زیادہ گندمی ، بال نہ زیادہ گھنگھریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی الم…
مزید پڑھیںنبی کریم کےجسمانی اوصاف وبرکات
26
27
اللہ اور اس کے فرشتوں کا درود پڑھنا: ارشاد باری تعالی ہے: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (الاحزاب : (56) بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبی مکرم صلی علیم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب…
مزید پڑھیںدرودوسلام فضائل وثمرات اورمواقع
28
29
سیلاب ؛ ایک آزمائش قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ اور ہم تمہیں خوف ، بھوک ، مال ، جان اور پھلوں کے نقصان سے ضرور آزما سے ضرور آزمائیں گے۔ بھائیو! سیلاب انہی آزمائشوں میں سے ایک ہے جس کے ذریعے اللہ بندوں کو آزماتا ہے کہ…
مزید پڑھیںسیلاب(اورہماری قومی اور شرعی ذمہ داریاں)
30
معجزے کا معنی و مفہوم : جہاں تک معزے کے لغوی مفہوم کا تعلق ہے تو وہ ہے مد مقابل کو مقابلے میں ہرا دینا اور عاجز کردینا۔ یہ ایک خارق عادت امر ہے، جو لوگوں کو انفرادی اور اجتماعی طور پر اس جیسا کام کرنے سے عاجز کر دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس معجزے کو اس شخص کے ہاتھوں…
مزید پڑھیںمعجزاتِ مصطفی