کفار کے متحارب گروہوں میں سے کسی ایک کی طرف داری کرنے کی شرعی حیثیت اور حالیہ روس و یوکرائن جنگ
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
کفار کے متحارب گروہوں میں سے کسی ایک کی طرف داری کرنے کی شرعی حیثیت اور حالیہ روس و یوکرائن جنگ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ انْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ [الأنعام : 65] کہہ دے وہی اس پر…