111

کرونا وائرس کی آزمائش میں خوف وہراس نہیں ایمان و صبر سے کام لیجئیے

کرونا وائرس کی آزمائش میں خوف وہراس نہیں ایمان و صبر سے کام لیجئیے ہمارے استاذ گرامی جناب نصر جاوید صاحب حفظہ اللہ فرماتے ہیں جن دنوں امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا پھر تھوڑے وقت کے بعد عراق پر حملہ کردیا دیکھتے ہی دیکھتے مسلمانوں کی دو عظیم حکومتیں تاراج ہوگئیں تیزی سے مسلمانوں کا قتل عام ہورہا تھا…

Continue Readingکرونا وائرس کی آزمائش میں خوف وہراس نہیں ایمان و صبر سے کام لیجئیے
112

قیامت سے پہلے واقع ہونے والی دس بڑی نشانیاں

قیامت سے پہلے واقع ہونے والی دس بڑی نشانیاں   سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری ؓ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے کمرے کے سائے میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ ہم نے قیامت کا ذکر کیا اور ہماری آوازیں بلند ہوئیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا إِنَّهَا لَنْ تَقُومَ حَتَّى…

Continue Readingقیامت سے پہلے واقع ہونے والی دس بڑی نشانیاں
113

قربانی کے مسائل 

قربانی کے مسائل  ہر امت کے لیے قربانی مقرر اللہ تعالیٰ نے فرمایا : وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ فَلَهُ أَسْلِمُوا وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَ (الحج : 34) اور ہم نے ہر امت کے لیے ایک قربانی مقرر کی ہے، تاکہ وہ ان پالتو چوپاؤں پر اللہ کا نام ذکر کریں…

Continue Readingقربانی کے مسائل 
114

قربانی کا پیغام میرے اور آپ کے نام

قربانی کا پیغام میرے اور آپ کے نام   01.قربانی اخلاص کا درس دیتی ہے کہ اعمال صالحہ خالص اللہ تعالٰی کے لیے ہی بجا لائے جائیں ارشاد باری تعالیٰ ہے قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (الأنعام : 162) کہہ دے بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے…

Continue Readingقربانی کا پیغام میرے اور آپ کے نام
115

قرآن مجید کی پیشین گوئیاں

قرآن مجید کی پیشین گوئیاں   اللہ تعالٰی نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے بہت سے انبیاء کرام علیہم السلام دنیا میں مبعوث کیے جن کا مقصد انسانوں کو اللہ رب العزت کی عبادت کی طرف راغب کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ انکی ہر اس کام کی طرف رہنمائی کرنا، جو ان کے حق میں بہتر ہو،…

Continue Readingقرآن مجید کی پیشین گوئیاں
116

قرآن کے حیرت انگیز اور معجزاتی پہلو

قرآن کے حیرت انگیز اور معجزاتی پہلو یہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 23 ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے قرآن کے معاندین اور مخالفین کو کھلا چیلنج ہے فرمایا : وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (البقرة : 23) اور اگر تم اس کے بارے…

Continue Readingقرآن کے حیرت انگیز اور معجزاتی پہلو
117
118

فضائل عشرہ ذی الحجہ اور اس میں کرنے کے کام

فضائل عشرہ ذی الحجہ اور اس میں کرنے کے کام   عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت ارشاد باری تعالیٰ ہے وَالْفَجْرِ (الفجر : 1) قسم ہے فجر کی ! وَلَيَالٍ عَشْرٍ (الفجر : 2) اور دس راتوں کی ! اللہ تعالیٰ جن دس راتوں کی قسم اٹھا رہے ہیں بہت سے مفسرین نے اس سے ذوالحجہ کی پہلی دس راتیں…

Continue Readingفضائل عشرہ ذی الحجہ اور اس میں کرنے کے کام
119

فتح افغانستان ،خوشی میں غیر شرعی جملے، رب تعالیٰ کو ناراض نہ کریں

فتح افغانستان ،خوشی میں غیر شرعی جملے، رب تعالیٰ کو ناراض نہ کریں جب سے افغانستان میں اللہ تعالیٰ نے فتح کی خوشی دکھائی ہے تب سے وطن عزیز پاکستان میں بالخصوص اور باقی مسلم دنیا میں بالعموم فرحت و خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں مختلف لوگ اپنے اپنے انداز سے فتح کا جشن منا رہے ہیں مگر…

Continue Readingفتح افغانستان ،خوشی میں غیر شرعی جملے، رب تعالیٰ کو ناراض نہ کریں
120

غزوہ بدر

غزوہ بدر (وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَأَنْتُمْ أَذِلَّةٌ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ) [Surat Aal-E-Imran 123] قریش کا ایک تجارتی قافلہ شام سے مکہ واپس لوٹ رہا تھا اس قافلے میں اہل مکہ کی بڑی دولت تھی ، یعنی ایک ہزار اونٹ تھے جن پر کم ازکم پچاس ہزار دینار (دوسو ساڑھے باسٹھ کلو سونے ) مالیت کا سازوسامان بار…

Continue Readingغزوہ بدر