121

عالم برزخ کا پہلا دن

عالم برزخ کا پہلا دن   ارشاد باری تعالیٰ ہے يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (الفجر : 27) اے اطمینان والی جان ! ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً (الفجر : 28) اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو راضی ہے، پسند کی ہوئی ہے۔ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي (الفجر : 29) پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل…

Continue Readingعالم برزخ کا پہلا دن
122

شہید کا مقام اور شہادت کی فضیلت

شہید کا مقام اور شہادت کی فضیلت چند دن پہلےیکم محرم کا دن ایک عظیم یاد تازہ کرتے ہوئے گزرا ھے یہ دن امیرالمومنین سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دن ھے تھوڑا اور پیچھے چلیں تو ذوالحجہ میں سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ رونما ہوتا نظر آتا ھے تین چار دن بعد…

Continue Readingشہید کا مقام اور شہادت کی فضیلت
123

سیگرٹ نوشی

سیگرٹ نوشی شرعی وطبی نقطہ نظر سے تفریح طبع یا زہر قاتل ؟ " وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَآئِثَ " ( الأعراف 157 ) ’’ محمدﷺ ان کے لئےپاکیزہ صاف ستھری چیزیں حلال بتاتے ہيں اورگندی ناپاک چیزیں حرام بتاتے ہيں‘‘ تمہید سامعین ذی وقار ! اللہ تعالٰی حرام اشیاء کے ذریعہ بندوں کی آزمائش کرتاہے اوردیکھنا چاہتاہےکہ کون…

Continue Readingسیگرٹ نوشی
124

سلامی ملک اور اس کی سرحدوں کے دفاع کی اہمیت و فضیلت شریعت کی روشنی میں

سلامی ملک اور اس کی سرحدوں کے دفاع کی اہمیت و فضیلت شریعت کی روشنی میں   اپنا دفاع مضبوط کرنے کا حکم الہی يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا خُذُوا حِذْرَكُمْ فَانْفِرُوا ثُبَاتٍ أَوِ انْفِرُوا جَمِيعًا (النساء : 71) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے بچائو کا سامان پکڑو، پھر دستوں کی صورت میں نکلو، یا اکٹھے ہو کر نکلو۔…

Continue Readingسلامی ملک اور اس کی سرحدوں کے دفاع کی اہمیت و فضیلت شریعت کی روشنی میں
125

سردی کا موسم شریعت کی روشنی میں بسر کیجئے

سردی کا موسم شریعت کی روشنی میں بسر کیجئے   يُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ‌ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَعِبۡرَةً لِّاُولِى الۡاَبۡصَارِ (النور - آیت 44) اللہ رات اور دن کو ادل بدل کرتا ہے، بیشک اس میں آنکھوں والوں کے لیے یقینا بڑی عبرت ہے۔ مفسّرِ قرآن علّامہ ابنِ کثیر رحمہ اللہ تعالٰی اس کی تفسیر میں فرماتے ہیں:…

Continue Readingسردی کا موسم شریعت کی روشنی میں بسر کیجئے
126

زلزلہ عبرت درس اور نصیحت

زلزلہ عبرت درس اور نصیحت   اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَادًا (النبأ : 6) کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا۔ وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا (النبأ : 7) اور پہاڑوں کو میخیں۔ پہاڑوں کو میخیں بنانے کا مقصد پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑنے کا مقصد زمین کا توازن قائم رکھنا اور اسے مسلسل زلزلے کی کیفیت…

Continue Readingزلزلہ عبرت درس اور نصیحت
127

ربانی سے قربانیوں تک

ربانی سے قربانیوں تک   اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (الأنعام : 162) کہہ دے بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں کا رب ہے۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے قربانی اور اس کے ساتھ تین مزید باتوں…

Continue Readingربانی سے قربانیوں تک
128

ذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح

ذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح  ذاتی نفع کی حد سے بڑی ہوئی حرص اور لالچ ملک و قوم کے لیے بڑا ناسور بن چکی ہے قوموں کی تاریخ میں ایسے بے شمار واقعات پائے جاتے ہیں کہ جب کسی ایک فرد یا چند افراد نے اپنے ذاتی مفاد کو قوم کے اجتماعی مفاد پر مقدم کیا تو پھر…

Continue Readingذاتی نفع پر اجتماعی نفع کی ترجیح
129

دو قومی نظریہ

دو قومی نظریہ ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سے شرارِ بُولہبی نظریہ پاکستان کا مطلب، وہ نظریہ جس کی بنیاد پر ھندوستان کی مسلم عوام باقی اقوام و ملل سے جدا ہوتی ہے وہ نظریہ جو مسلم اور غیر مسلم کے درمیان خط امتیاز ہے جو محمدی اور غیر محمدی، مومن اور کافر کی تمییز…

Continue Readingدو قومی نظریہ
130

دعا کی اہمیت وافادیت

دعا کی اہمیت وافادیت 01.اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے 1وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ (غافر : 60) اور تمھارے رب نے فرمایا مجھے پکارو، میں تمھاری دعا قبول کروں گا۔ بے شک وہ لوگ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ 02.دعا ہی…

Continue Readingدعا کی اہمیت وافادیت