جنت کا تذکرہ
جنت کا تذکرہ سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے یہود کے ایک عالم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا فَمَنْ أَوَّلُ النَّاسِ إِجَازَةً سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے کی اجازت کن لوگوں کو ملے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فُقَرَاءُ الْمُهَاجِرِينَ (مسلم 315) مہاجر، فقیر لوگ عبد اللہ بن…