درجات کی کمی بیشی کا دارو مدار توحید کی کمی بیشی پر ہے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس سے گزرا تو آپ نے دریافت فرمایا: ((ما تَقُولُونَ في هٰذَا؟)) ’’اس شخص کے بارے میں تمھاری کیا رائے ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کی: یہ اس قابل ہے…