رسولوں کی بعثت کا مقصد ہی توحید ہے 6۔ سید نا محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((أَنَا رَسُولُ اللهِ. بَعَثَنِي إِلَى الْعِبَادِ، أَدْعُوهُمْ إِلٰى أَنْ يَّعْبُدُوا اللهَ لَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا))(أخرجه احمد:23619) ’’میں اللہ کا رسول ہوں، اللہ تعالیٰ نے مجھے تمام انسانوں کو یہ دعوت دینے کے لیے مبعوث…