اعتکاف کا بیان
اعتکاف کا بیان اللہ تعالی کا فرمان ہے: ﴿وَلَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَأَنتُمْ عَاكِفُوْنَ فِي الْمَسَاجِدِ﴾ (سوره بقره آیت: 187)۔ اور عورتوں سے اس وقت مباشرت نہ کرو جب کہ تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ. (متفق عليه) (صحیح بخاری: کتاب الاعتكاف، باب الاعتكاف في العشر…