خواب کی فضیلت اور جھوٹے خواب کی مذمت
خواب کی فضیلت اور جھوٹے خواب کی مذمت عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُول: لم يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا المُبَشِّرَاتُ، قَالُوا وَمَا المُبَشِّرَاتُ ؟ قَالَ: الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ (أخرجه البخاري). (صحیح بخاری: کتاب التعبير، باب المبشرات) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ نبوت میں سے صرف اب…