جنبی کے احکام
جنبی کے احکام عَن أَبِي سَعِيدِ الخُدرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ : إِذا أَتَى أَحَدُكُم أَهْلَهُ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَّعُودَ، فَلْيَتَوَضَّا، (أخرجه مسلم) (صحیح مسلم کتاب الحيض، باب جواز نوم الجنب واستحباب الوضوء له وغسل الفرج إذا ....) ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ جب…