ہر سال پاکستانی قوم 14 اگست یوم آزادی کے طور پر مناتی ہے، اس سال 74 یوم آزادی حکومتی اور عوامی ہر سطح پر پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ دن اہلیان وطن کو اک عہد کی تجدید کرواتا ہے کہ آزادی تمہارے لیے قدر و قیمت تعمیر ملک وملت اور شکر ادا کرنے کا بہترین…