41
42
مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور آپس میں ہمدردی کے جذبات رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی تمام مومنوں کو بھائی بھائی قرار دیتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے : إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (الحجرات: 10) مومن تو بھائی ہی ہیں ، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراؤ اور اللہ سے ڈرو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
مزید پڑھیںاسلامی اخوت اور اس کے عملی تقاضے
43
44
45
خود غرضی ، مفاد پرستی اور مطلب پرستی (Personal Gain/Nepotism / Selfishness) مراد یہ ہے کہ انسان اپنے ذاتی اغراض ، فوائد اور منفعت کو دوسروں کے حقوق ، اجتماعی فلاح و بہبود اور عمومی مفادات پر ترجیح دے۔ یہ ایک ایسی مہلک اخلاقی بیماری ہے جو افراد، خاندانوں، معاشروں اور اقوام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس…
مزید پڑھیںخود غرضی اور مطلب پرستی
46
نبی کریم صلی ال سلیم کا حلیہ مبارک سیدنا انس بن مالک بنی اللہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی ا ہم نہ تو بہت زیادہ دراز قامت تھے اور نہ ہی بہت پست قامت، رنگ بہت زیادہ سفید تھا نہ ہی زیادہ گندمی ، بال نہ زیادہ گھنگھریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی الم…
مزید پڑھیںنبی کریم کےجسمانی اوصاف وبرکات
47
ہر سال پاکستانی قوم 14 اگست یوم آزادی کے طور پر مناتی ہے، اس سال 74 یوم آزادی حکومتی اور عوامی ہر سطح پر پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ دن اہلیان وطن کو اک عہد کی تجدید کرواتا ہے کہ آزادی تمہارے لیے قدر و قیمت تعمیر ملک وملت اور شکر ادا کرنے کا بہترین…
مزید پڑھیںیوم آزادی ؛ تجدید عہد اور اس کے تقاضے
48
اللہ اور اس کے فرشتوں کا درود پڑھنا: ارشاد باری تعالی ہے: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (الاحزاب : (56) بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبی مکرم صلی علیم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب…
مزید پڑھیںدرودوسلام فضائل وثمرات اورمواقع
49
سنت کی مخالفت کرنے والا مومن نہیں : اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ( سورة النساء : 65) پس نہیں ! تیرے رب کی قسم ہے ! وہ مومن نہیں ہوں گے، یہاں تک کہ تجھے اس میں فیصلہ کرنے والا…
مزید پڑھیںرسول اللہ کی مخالفت کے دنیوی واخروی نقصانات
50
سیلاب ؛ ایک آزمائش قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ اور ہم تمہیں خوف ، بھوک ، مال ، جان اور پھلوں کے نقصان سے ضرور آزما سے ضرور آزمائیں گے۔ بھائیو! سیلاب انہی آزمائشوں میں سے ایک ہے جس کے ذریعے اللہ بندوں کو آزماتا ہے کہ…
مزید پڑھیںسیلاب(اورہماری قومی اور شرعی ذمہ داریاں)