ستاروں کے اثر سے بارش کا عقیدہ رکھنا کفر ہے
ستاروں کے اثر سے بارش کا عقیدہ رکھنا کفر ہے 819۔ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے حدیبیہ کے مقام پر رات کو ہونے والی بارش کے بعد ہمیں صبح کی نماز پڑھائی، جب آپ نے ﷺ پھیرا تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ((هَلْ تَدْرُونَ مَاذَا قَالَ…