نیک آدمی سے دعا کرانے کا وسیلہ جائز ہے
نیک آدمی سے دعا کرانے کا وسیلہ جائز ہے 683۔ سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ عادت تھی کہ جب لوگ قحط سالی میں مبتلا ہوتے تو وہ سیدنا عباس بن عبد المطلب سے دعائے استقاء کی اپیل کرتے اور اللہ کے حضور یوں دعا کرتے: ((اَللّٰهُمَّ…