اپنا ماضی یاد رکھیں
اپنا ماضی یاد رکھیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا : وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللَّهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ اور انھیں اللہ کے دن یاد دلا، بلاشبہ اس میں ہر ایسے شخص کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو بہت صبر کرنے والا، بہت شکر کرنے والا ہے۔ إبراهيم : 5 ہمارے استاذ گرامی حافظ عبدالسلام بن محمد رحمہ…