نبی ہمارے بڑی شان والے
نبی ہمارے بڑی شان والے صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام انسانوں میں سے چنے ہوئے انسان ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى كِنَانَةَ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ، وَاصْطَفَى قُرَيْشًا مِنْ كِنَانَةَ، وَاصْطَفَى مِنْ قُرَيْشٍ بَنِي هَاشِمٍ، وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ ". (صحيح مسلم |2276) اللہ…