معراج کا مقصد واقعہ معراج کا مقصد بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا تاکہ ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں۔ بنی اسرائیل : 1 اس میں بہت سی نشانیاں آ جاتی ہیں مثلاً آپ کے مکان کی چھت کا کھولا جانا جبریل علیہ السلام کا آپ کا سینہ مبارک چاک کرکے دل کو زم زم…