ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو
ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو حالات جیسے بھی ہو جائیں ایک بندہ مومن کے اپنے رب کے متعلق گمان اچھے ہی رہتے ہیں، وہ اپنے رب پر اعتماد کرتا ہے، اس کے متعلق حسن ظن رکھتا ہے، اس کے متعلق اپنے دل میں بدگمانی پیدا نہیں ہونے دیتا موجودہ حالات میں بہت سے لوگوں کو…