41

تکبر اور اس کی تباہ کاریاں

تکبر اور اس کی تباہ کاریاں اہم عناصرِ خطبہ : 01.بڑائی صرف اللہ تعالی کیلئے 02. سابقہ اقوام اور تکبر 03. تکبر کی انواع واقسام 04.تکبر کے اسباب 05. حدیث نبوی میں تکبر کی وضاحت 06. تکبر کی مختلف صورتیں 07.تکبر کے خطرناک نتائج 08. تواضع ، عاجزی اورانکساری کی اہمیت وفضیلت پہلا خطبہ محترم حضرات ! آج ہمارا موضوع…

Continue Readingتکبر اور اس کی تباہ کاریاں
42

تقوی اور متقین

تقوی اور متقین اہم عناصرِ خطبہ : 01. تقوی کی اہمیت 02. تقوی کی حقیقت 03. متقین کی صفات 04. تقوی کے فوائد وثمرات پہلا خطبہ محترم حضرات ! آج ہمارے خطبۂ جمعہ کا موضوع ’’ تقوی ‘‘ ہے ۔ سب سے پہلے ہم اس کی اہمیت ذکر کریں گے ۔ پھر ’تقوی ‘ کے بارے میں بتائیں گے کہ…

Continue Readingتقوی اور متقین
43

ایمان کی لذت اور اس کا مٹھاس

ایمان کی لذت اور اس کا مٹھاس اہم عناصرِ خطبہ : 01. ایمان کی لذت اور اس کے مٹھاس کو پانے کے تین اسباب 02. اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بے انتہا محبت 03. اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامات اور اس کے ثمرات 04. محض…

Continue Readingایمان کی لذت اور اس کا مٹھاس
44
45

امت محمدیہ کی خصوصیات

اُمت محمدیہ کی خصوصیات اہم عناصرِ خطبہ : 01.  امت محمدیہ کے فضائل 02.  دنیا میں امت محمدیہ کی خصوصیات 03. آخرت میں امت محمدیہ کی خصوصیات پہلا خطبہ محترم حضرات ! یوں تو اللہ رب العزت کے ہم پر بے شمار احسانات اور اس کی ان گنت نعمتیں ہیں ،  جن کا ہم جتنا شکر ادا کریں اتنا کم…

Continue Readingامت محمدیہ کی خصوصیات
46

اعمالِ صالحہ کو برباد کرنے والے امور

اعمالِ صالحہ کو برباد کرنے والے امور اہم عناصرِ خطبہ : 01. اللہ تعالی کی آیات یا آخرت کا انکار 02. مرتد ہونا 03. شرک کرنا 04. اللہ تعالی سے کفر کرنا 05. قرآن مجید کے کسی حکم کو نا پسند کرنا 06. اللہ کو ناراض کرنے والی باتوں کے پیچھے لگنا 07. اعتقادی نفاق 08. رسول اکرم صلی اللہ…

Continue Readingاعمالِ صالحہ کو برباد کرنے والے امور
47

اصلاح معاشرہ کیسے ہو ؟

اِصلاح معاشرہ کیسے ہو ؟ اہم عناصرِ خطبہ : 01.اسلامی معاشرے کی خصوصیات 02. معاشرتی خرابیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح کا طریقۂ کار پہلا خطبہ محترم حضرات ! آج ہمارے معاشرے میں بہت ساری خرابیاں پائی جاتی ہیں ۔ بہت زیادہ اخلاقی بگاڑ پایا جاتا ہے ۔ اِس قدر فساد پایا جاتا ہے کہ ہمارا معاشرہ تباہی وبربادی…

Continue Readingاصلاح معاشرہ کیسے ہو ؟
48

اسلام دین ِ رحمت ہے (2)

                          اسلام دین ِ رحمت ہے (2) اہم عناصرِ خطبہ : 01. رسول اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  رحمۃ للعالمین ہیں 02. رحمت ِ عالم  صلی اللہ علیہ وسلم  کی رحمت کے متعدد پہلو 03 رسول اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  سب کیلئے رحمت بنے 04. رحمت ِ…

Continue Readingاسلام دین ِ رحمت ہے (2)
49
50

والدین سے حسن سلوک

والدین سے حسن سلوک اہم عناصر خطبہ : 01.قرآن مجید میں والدین سے حسن سلوک کی تاکید 02.احادیث نبویہ میں والدین سے حسن سلوک کے فضائل 03. والدین کے حقوق پہلا خطبہ برادرانِ اسلام !آج کا خطبۂ جمعہ ’’ بر الوالدین‘‘ یعنی والدین کے ساتھ حسن سلوک کے متعلق ہے اور آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اسلام میں والدین…

Continue Readingوالدین سے حسن سلوک