رمضان کی بابرکت ساعتیں اور دنیا کی عارضی راحتیں
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
رمضان کی بابرکت ساعتیں اور دنیا کی عارضی راحتیں ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۱۸۳﴾ (البقرة:183) ’’رمضان المبارک جو کہ برکتوں اور سعادتوں کا مہینہ ہے، نیکیوں کا موسم بہار ہے، اک موقع غنیمت ہے۔ دانشمندی اور سعادت و خوش بختی کا تقاضا ہے کہ اس سے استفادے کے لیے بھر پور…