انسان کا سب سے بڑا اعزاز اس کا مقصد تخلیق ﴿وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُون﴾ (الذاريات:56) انسان اللہ تعالی کی تمام مخلوقات میں سے ایک بالکل منفر د مخلوق ہے، جسے بہت سی مخلوقات پر بہت سی چیزوں میں امتیازی اوصاف اور خصوصیات حاصل ہیں۔ جسمانی ساخت میں وہ سب سے بہترین سانچے اور ڈھانچے والا ، متناسب قد…