
ماہِ صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے اور اسلام نے اس مہینے کو نحوست یا بدشگونی کا مہینہ قرار نہیں دیا۔ جاہلیت میں صفر کے بارے میں بعض توہمات پائے جاتے تھے، جن کی اسلام نے نفی کی۔ مسلمان کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ پر توکل رکھے، بدشگونی اور غیر شرعی تصورات سے بچے اور ہر مہینے کی طرح صفر میں بھی نیک اعمال کا اہتمام کرے۔
ڈاؤن لوڈ