
اس وقت دنیا گواہ ہے کہ ترقی یافتہ ہونے کے دعوی دار مغربی ممالک میں خود کشی کی شرح سب سے زیادہ ہے، جہاں نفسیاتی امراض، سٹریس (Stress)، ڈپریشن (depression) ، اینگزائٹی (Anxiety)، گبھراہٹ اور غم والم کا ہیجان بہت زیادہ ہے۔ جس کا بنیادی سبب دنیا سے شدید محبت، پیسے کو مزید پیسہ کمانے کے لیے انویسٹ کرنا، بس دنیا ہی کو متاع حیات تصور کرنا، اپنی خواہشات کی تکمیل میں اندھا ہو جانا ، حلال و حرام کی تمیز ختم ہو جانا، دنیا چھوڑنے اور مرنے سے ڈر و خوف محسوس کرنا اور دنیوی عیش و آرام کو ابدی جاننا ہے۔
ڈاؤن لوڈ