نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر

إِنَّ اللهَ يُدْفِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَانٍ كَفُورٍ )

بے شک اللہ تعالیٰ ایمان والوں سے دشمنوں کو ہٹا دے گا، اللہ کسی دغاباز دو نا شکر گزار کو پسند نہیں کرتا ۔
أذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ )

جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا، اور بے شک اللہ ان کی مدد کرنے پر قادر ہے ۔“
وضاحت: مکہ مکرمہ میں مسلمانوں پر ظلم ہوتا تھا۔ مدینہ ہجرت ہوئی تو پھر بھی کفار مکہ بار بار جنگیں کرنے آتے رہے۔ ان آیات میں میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ دشمنوں کے ارادے خاک میں ملادے گا اور ساتھ مسلمانوں کو جنگ کی اور بدلہ لینے کی اجازت دے دی۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں