نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دفاعی اور عسکری پالیسی

ایک مسلمان کی سب سے قیمتی متاع ایمان ہے۔ اگر ایک جگہ رہتے ہوئے اسلام پر عمل پیرا ہونا مشکل اور زندگی گزارنا ناممکن ہو تو وہاں سے ہجرت کرنے کا حکم ہے۔ ایسے ہی ایمان کے منافی فتنوں اور برے اعمال سے پناہ طلب کرنے کا حکم ہے۔ حدیث میں دجال کو سب سے بڑا فتنہ قرار دیا ہے، کیوں کہ وہ ایمان کے لیے مہلک ہوگا۔ پوری دنیا کے مسلمان ، خواہ وہ جہاں بھی رہتے ہوں، اُن کی مثال جسد واحد اور ایک صف کی مانند ہے۔

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں