نصرتِ الٰہی کے اسباب اور مظاہر

 

اگر ہم قرآن مجید اور احادیث میں بیان کردہ نصرت الہی کے اسباب پر عمل پیرا ہوں اور اپنے دینی فرائض کو بجا
لائیں ، تو رب کعبہ کی قسم ! ہم مسلمان دنیا میں لیڈر اور کردار ادا کرنے والے بن جائیں۔ اگر ہم صدق دل ، اخلاص نیت اور عصری تقاضوں کے ہم آہنگ بحیثیت امت تیاری کریں، دشمن کے مقابل ایمانی اور مادی وسائل کو اختیار کریں، تو یقیناً ہمارے اسلاف کی طرح آج بھی فرشتوں کا نزول، دشمن مغلوب اور مسلمان پوری دنیا میں غالب آسکتے ہیں۔ کیوں کہ اللہ رب العزت کے وعدے آج بھی بچے ہیں کہ وہ اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے،

ڈاؤن لوڈ
مزید دیکھیں
مزید دیکھیں