محسنوں کو یاد رکھیں هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کیا ہے۔ الرحمن : 60 عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : مَنْ صَنَعَ إِلَيْكُمْ مَعْرُوفًا فَكَافِئُوهُ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا مَا تُكَافِئُونَهُ فَادْعُوا لَهُ حَتَّى تَرَوْا أَنَّكُمْ قَدْ كَافَأْتُمُوهُ ". ابوداؤد : 1672…