دین صرف کتاب وسنت کا نام الحکمۃ انٹرنیشنلالحکمۃ انٹرنیشنل Post published: جولائی 16, 2026 Post category: تعلیم وتربیت - منہج وعقائد اہلسنت اسلام کی بنیاد قرآن مجید اور سنتِ رسول ﷺ پر ہے۔ مسلمان کی رہنمائی، عقائد، عبادات اور معاملات کا اصل ماخذ کتاب و سنت ہیں۔ نجات اور کامیابی کا راستہ یہی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارے۔ مزید پڑھیںدین صرف کتاب وسنت کا نام