انسانی زندگی پر فکر آخرت کے اثرات ﴿یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا ۥ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ۵﴾ (فاطر:5) فکر آخرت کے حوالے سے اللہ تعالی نے انسان کو اس حقیقت سے آگاہ اور خبردار کرتے ہوئے کہ ﴿ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ ﴾ (فاطر:5) ’’یقینًا اللہ تعالی کا وعدہ حق اور سچ ہے۔‘‘ قیامت…