حساب کتاب اور بدلے کا بیان 1142۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ حُوسِبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عُذِّبَ)) ’’قیامت کے دن جس سے حساب لیا گیا وہ عذاب میں مبتلا ہو گیا۔‘‘ میں نے عرض کی: کیا اللہ تعالی نے یہ نہیں فرمایا: عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا…