91

توحید پر خاتمہ جنت کی ضمانت ہے

توحید پر خاتمہ جنت کی ضمانت ہے 50۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ شَهِدَ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنَ عِيْسٰى عَبْدُ اللهِ وَرَسُولُهُ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِّنْهُ، وَالْجَنَّةَ حَقٌّ، وَالنَّارَ حَقٌّ، أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ عَلٰى مَا…

Continue Readingتوحید پر خاتمہ جنت کی ضمانت ہے
92

رسول اللہ ﷺکی شفاعت صرف اہل توحید کو نصیب ہوگی

رسول اللہ ﷺکی شفاعت صرف اہل توحید کو نصیب ہوگی 46۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،  انھوں نے عرض کی: اللہ کے رسول! قیامت کے دن آپ کی سفارش سے سب سے زیادہ کون حصہ پائے گا ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ قَالَ:لَا إِلٰهَ إِلَّا الله خَالِصًا مِّنْ قَلْبِهِ)) (أَخْرَجَهُ البخاري:99، 6570)  ’’قیامت کے…

Continue Readingرسول اللہ ﷺکی شفاعت صرف اہل توحید کو نصیب ہوگی
93

توحید کی خصوصی بیعت

توحید کی خصوصی بیعت سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالی عنہ  بیان کرتے ہیں کہ ہم نو، آٹھ یا سات آدمی رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر تھے تو آپﷺ نے فرمایا: ((أَلَا تُبَايِعُونَ رَسُولَ اللهِ)) ’’کیا تم اللہ کے رسول کی بیعت نہیں کرو گے؟‘‘ حالانکہ ہم نے ابھی نئی نئی بیعت کی تھی۔ ہم نے عرض…

Continue Readingتوحید کی خصوصی بیعت
94

توحید ہی سب سے بڑی نیکی ہے

توحید ہی سب سے بڑی نیکی ہے 21۔سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بدو نبیﷺ کے پاس آیا، اُس کے بدن پر مشائخ کی سبز شال جیسا بھاری چوغا تھا جس کے کف ریشم کے تھے یا اس پر ریشم کے بٹن لگے ہوئے تھے۔ وہ بولا:تمھارا یہ صاحب، یعنی نبیﷺ ہر نیچ…

Continue Readingتوحید ہی سب سے بڑی نیکی ہے
95

ارادہ شرعیہ کی حقیقت

ارادہ شرعیہ کی حقیقت 19۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ نبی اکرم ﷺسے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ((يَقُولُ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالٰى لِأَهْوَنِ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا لَوْ كَانَتْ لَكَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا. أَكُنْتَ مُفْتَدِيًا بِهَا فَيَقُولُ: نَعَمْ، فَيَقُولُ:قَدْ أَرَدْتُ مِنْكَ أَهْوَنَ مِنْ هَذَا وَأَنْتَ فِي صُلْبِ آدَمَ: أَن لَّا تُشْرِكَ وَلَا أُدْخِلَكَ النَّارَ، فَأَبَيْتَ إِلَّا…

Continue Readingارادہ شرعیہ کی حقیقت
96

صرف اللہ تعالیٰ ہی عبادت کا مستحق ہے

صرف اللہ تعالیٰ ہی عبادت کا مستحق ہے 13۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا:اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((أَنْ تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا وَّهُوَ خَلَقَكَ)) ’’(سب سے بڑا گناہ یہ ہے) کہ تم (عبادت میں) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک…

Continue Readingصرف اللہ تعالیٰ ہی عبادت کا مستحق ہے
97

توحید عین فطرت ہے

توحید عین فطرت ہے 1۔سیدنا ابوہریرہ  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: (( مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلَّا يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ وَيُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُمَجِّسَانِهِ كَمَا تُنْتَجُ الْبَهِيمَةُ بَهِيمَةً جَمْعَاءَ هَلْ تُحِسُّونَ فِيهَا مِنْ جَدْعَاءَ)) (أخرجه البخاري« 1359، ومسلم« 2658، واللف له) ’’ہر بچے کی پیدائش فطرت(اسلام اور توحید)  پر ہوتی ہے، پھر اس کے…

Continue Readingتوحید عین فطرت ہے
98

استاد صحیح عقیدے والا ہونا چاہئے

استاد صحیح عقیدے والا ہونا چاہئے سوشل میڈیا کا دور ہے فیس بک اور یوٹیوب وغیرہ پر طرح طرح کے لوگ دین کا لبادہ اوڑھ کر اپنے آپ کو شریعت کے داعی اور مبلغ بنا کر پیش کر رہے ہیں علم اور عقیدے کی پختگی سے خالی نوجوانوں کی کثیر تعداد انہیں دیکھتی اور سنتی ہے اور چونکہ پیچھے مضبوط…

Continue Readingاستاد صحیح عقیدے والا ہونا چاہئے
99

محمد ﷺنبی کائنات

محمد ﷺنبی کائنات نبی کریمﷺ کی آمد سے پہلے لوگ غفلت کی نیند سو رہے تھے۔ ہر طرف جہالت کی تاریکی چھا چکی تھی۔ نبوت و رسالت کے ذریعے آسمان وزمین کا قائم رابطہ ایک عرصے سے منقطع تھا۔ اللہ تعالی نے اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرنا چاہا تو اس کے لیے محمد رسول ﷺ کا انتخاب فرمایا۔ آپ…

Continue Readingمحمد ﷺنبی کائنات
100

رسول اللہ ﷺ کا خواب

رسول اللہ ﷺ کا خواب إِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِيْنُهُ وَ نَسْتَغْفِرُهُ وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَ مِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَّهْدِهِ اللّٰهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُّضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰیؕ۝۳ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰیۙ۝۴﴾ [النجم: 3-4]…

Continue Readingرسول اللہ ﷺ کا خواب