211

پرسنل ڈیٹا اوپن کرنے والا دن

پرسنل ڈیٹا اوپن کرنے والا دن جب سے واٹس ایپ نے اپنا ڈیٹا فیس بک کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا تو سب پریشان اور فکر مند نظر آنے لگے ہیں ہر کوئی یہی کہہ رہا ہے کہ یہ پالیسی درست نہیں ہے اس سے ہماری پرسنل معلومات اور پرائیویسی ایکسپوز ہوکر رہ جائے گی جبکہ دوسری طرف ہزاروں بار…

Continue Readingپرسنل ڈیٹا اوپن کرنے والا دن
212

انسانی عقل کا تقاضہ ہے کہ فیصلے کا ایک دن ضرور قائم ہونا چاہئے

انسانی عقل کا تقاضہ ہے کہ فیصلے کا ایک دن ضرور قائم ہونا چاہئے   جو عبرت سے نہیں سمجھے دلائل بھی نہ مانے تو قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی پہلا واقعہ سانگلہ ہل میں ایک عورت کا سات، آٹھ سالہ بیٹا کسی ظالم نے اغواء کرلیا اب وہ بے چاری اپنے بیٹے کی جدائی میں ذھنی…

Continue Readingانسانی عقل کا تقاضہ ہے کہ فیصلے کا ایک دن ضرور قائم ہونا چاہئے
213

امام مہدی رحمہ اللہ

امام مہدی رحمہ اللہ، قیامت سے پہلے واقع ہونے والی جنگیں،سونے کا پہاڑ، مکہ اور مدینہ کی ویرانی، قرآنی حروف کا مٹ جانا اور اہل ایمان کے ختم ہو جانے کا بیان   مسلمان اور عیسائی مل کر ایک دشمن کے خلاف جنگ لڑیں گے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم لوگ رومیوں سے ایک پرامن…

Continue Readingامام مہدی رحمہ اللہ
214

اللہ کی طرف رغبت کرو

اللہ کی طرف رغبت کرو   وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ (الشرح : 8) اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (الذاريات : 56) اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔ رمضان آتا ہے تو ایک اعلان کرنے…

Continue Readingاللہ کی طرف رغبت کرو
215

اللہ تعالیٰ کی رحمت اور بخشش

اللہ تعالیٰ کی رحمت اور بخشش   اللہ تعالیٰ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں « نَبِّئْ عِبَادِيْۤ اَنِّيْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ وَ اَنَّ عَذَابِيْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِيْمُ »[ الحجر : 49،50 ] ’’میرے بندوں کو خبر دے دے کہ بے شک میں ہی بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والاہوں۔ اور…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کی رحمت اور بخشش
216

اللہ تعالیٰ شاکر ہیں

اللہ تعالیٰ شاکر ہیں   قرآن و حدیث میں اللہ تعالیٰ کی ایک صفت شاکر اور شکور بیان ہوئی ہے صفت شاکر کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا : وَكَانَ اللَّهُ شَاكِرًا عَلِيمًا (النساء : 147) اور اللہ ہمیشہ سے قدر کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ صفت شکور کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا : إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ شَكُورٌ (الشورى…

Continue Readingاللہ تعالیٰ شاکر ہیں
217

اللہ تعالٰی کی ضمانت حاصل کریں

اللہ تعالٰی کی ضمانت حاصل کریں چند ایسے اعمال کا تذکرہ کہ جنہیں بجا لانے سے اللہ تعالٰی کی ضمانت اور حفاظت حاصل ہوتی ہے   01.ایمان لانا وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ‏.(آل عمران 139) اور نہ کمزور بنو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب ہو، اگر تم مومن ہو۔ عن فَضَالَةَ بْنِ…

Continue Readingاللہ تعالٰی کی ضمانت حاصل کریں
218

جہنم سے آزادی کے اسباب

جہنم سے آزادی کے اسباب اہم عناصرِ خطبہ : جہنم سے آزادی حاصل کرنے کے اہم اسباب : 1۔ توحید 2۔اخلاص 3۔ دعا 4۔ تقوی 5۔ روزہ رکھنا 6۔ تکبیر اولی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنا 7۔ فجر وعصر کی نمازوں کو ہمیشہ پڑھتے رہنا 8۔ ظہر سے پہلے اورا س کے بعد چار رکعات ہمیشہ پڑھتے رہنا 9۔…

Continue Readingجہنم سے آزادی کے اسباب
219

تکملہ ارکان ایمان [ 2]

تکملہ ارکان ایمان [ 2] اہم عناصر خطبہ : 01. ایمان بالرسل 02. ایمان بالیوم الآخر 03. ایمان بالقدر پہلا خطبہ برادران اسلام! گذشتہ دو خطباتِ جمعہ میں ہم ایمان کی اہمیت وفضیلت کے علاوہ ارکانِ ایمان میں سے تین ارکان ( ایمان باللہ ، ایمان بالملائکۃ ، ایمان بالکتب ) کو تفصیلا بیان کر چکے ہیں ۔ آج کے…

Continue Readingتکملہ ارکان ایمان [ 2]
220

تکملہ ارکان ایمان [1]

تکملہ ارکان ایمان [1] اہم عناصر خطبہ : 01. ایمان بالملائکۃ 02. ایمان بالکتب پہلا خطبہ برادران اسلام ! گذشتہ خطبۂ جمعہ میں ہم ایمان کی اہمیت وفضیلت کے علاوہ ارکانِ ایمان میں سے ایمان باللہ کی تفصیلات بیان کر چکے ہیں۔ آج کے خطبۂ جمعہ میں بھی ارکان ایمان ہی ہمار ا موضوع ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا…

Continue Readingتکملہ ارکان ایمان [1]