آگ اور ہوا اللہ تعالیٰ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہیں
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
آگ اور ہوا اللہ تعالیٰ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہیں ہمارے اس شہر میں اللہ کی گنجائش نہیں ہے اللہ کی پناہ ، یہ خطرناک جملہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہالی وڈ کے معروف فلمی ایکٹرز کے منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں بولا گیا، کمنٹیٹر نے سٹیج سے کہا : دس از گاڈ…