101

اللہ تعالی کی نعمت کی ناشکری کفر ہے

اللہ تعالی کی نعمت کی ناشکری کفر ہے 908۔ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((اَلتَّحَدُّثُ بِنِعْمَةِ اللهِ شُكْرٌ، وَتَرَكَهَا كُفْرٌ)) (أخرجه أحمد:18449، 18450، والبزار في الزوائد:1637) ’’اللہ کی نعمت کا تذکرہ شکر ہے اور اس کا تذکره نہ کرنا ناشکری ہے۔‘‘ توضیح و فوائد: مطلب یہ ہے کہ اگر اللہ…

Continue Readingاللہ تعالی کی نعمت کی ناشکری کفر ہے
102

خبر دینے، صحیح شرعی یا حسی سبب بیان کرنے کے لیے لولا کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ عقیدہ یہ ہو کہ اسباب پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے

خبر دینے، صحیح شرعی یا حسی سبب بیان کرنے کے لیے لولا کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ عقیدہ یہ ہو کہ اسباب پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے 904۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ((لَوْلَا بَنُو إِسْرَائِيلَ لَمْ يَخْنَزِ اللَّحْمُ وَلَوْلَا حَوَّاءُ لَمْ تَخُنْ اُنْثٰى زَوْجَهَا الدَّهْرَ)) (أخرجه البخاري« 3330،…

Continue Readingخبر دینے، صحیح شرعی یا حسی سبب بیان کرنے کے لیے لولا کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ عقیدہ یہ ہو کہ اسباب پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے
103

تقدیر پر عدم رضا کے اظہار کے لیے کاش“ کا لفظ استعمال کرنے کی ممانعت

تقدیر پر عدم رضا کے اظہار کے لیے کاش“ کا لفظ استعمال کرنے کی ممانعت 897۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((الْمُؤْمِنُ الْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَى اللهِ مِنَ الْمُؤْمِنِ الضَّعِيفِ، وَفِي كُلِّ خَيْرٌ احْرِصْ عَلٰى مَا يَنْفَعُكَ وَاسْتَعِنْ بِاللهِ، وَلَا تَعْجَزْ، وَإِنْ أَصَابَكَ شَيْءٌ فَلَا تَقُلْ: لَوْ أَنِّي فَعَلْتُ كَانَ…

Continue Readingتقدیر پر عدم رضا کے اظہار کے لیے کاش“ کا لفظ استعمال کرنے کی ممانعت
104

مرثیہ خوانی کی حیثیت

مرثیہ خوانی کی حیثیت 895۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((اَللّٰهُمَّ أَمْضِ لِأَصْحَابِي هِجْرَتَهُمْ، وَلَا تَرْدَّهُمْ عَلٰى أَعْقَابِهِمْ، لٰكِنِ الْبَائِسُ سَعْدُ ابْن خَوْلَةً)) (أخرجه البخاري: 56، 1295، 3936، 5668، 6373، ومسلم:1628) ’’اے اللہ! میرے اصحاب کی ہجرت کو کامل کر دے اور انھیں ایڑیوں کے بل نہ لوٹا…

Continue Readingمرثیہ خوانی کی حیثیت
105

موت کے اعلان کا بیان

موت کے اعلان کا بیان 889۔ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں: ((سمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَنْهٰى عَنِ النَّعْيِ)) (أخرجه أحمد: 23270، 23456، والترمذي: 986، وابن ماجه:1476) ’’میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ نعی، یعنی وفات کی تشہیر سے منع کرتے تھے۔‘‘  توضیح و فوائد: کسی کی موت کے اعلان کو کبھی کہتے…

Continue Readingموت کے اعلان کا بیان
106

اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر کرنا فرض ہے

اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر کرنا فرض ہے 877۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک عورت کے پاس آئے جو اپنے بچے ( کی موت) پر رو رہی تھی تو آپ نے اس سے فرمایا: ((اِتَّقِى اللهَ وَاصْبری)) ’’اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر کرو‘‘(أخرجه البخاري: 1252،…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر پر صبر کرنا فرض ہے
107

تقدیر پر ایمان لانا واجب ہے

تقدیر پر ایمان لانا واجب ہے 856۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺکو فرماتے ہوئے سنا: ((لَوْ أَنَّ اللهَ عَذَّبَ أَهْلَ سَمَاوَاتِهِ، وَأَهْلَ أَرْضِهِ، لَعَذَّبَهُمْ غَيْرَ ظَالِمٍ لَهُمْ، وَلَوْ رَحِمَهُمْ كَانَتْ رَحْمَتُهُ لَهُمْ خَيْرًا مِنْ أَعْمَالِهِمْ، وَلَوْ انْفَقْتَ جَبَلَ أَحُدٍ ذَهَبًا فِي سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا قَبِلَهُ اللهُ مِنْكَ…

Continue Readingتقدیر پر ایمان لانا واجب ہے
108

جن بھوتوں کے ظاہر ہونے کا بیان

۔ جن بھوتوں کے ظاہر ہونے کا بیان 853۔ سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لا عدوى، وَلَا غُولَ، وَلَا صَفَرَ)) (أخرجه مسلم: 2222) ’’کسی سے کوئی مرض خود بخود نہیں چٹتا، نہ غول کوئی چیز ہے، اور نہ ماہ صفر کی (نحوست) کوئی حقیقت ہے۔“ 854۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی…

Continue Readingجن بھوتوں کے ظاہر ہونے کا بیان
109

اللہ تعالی کے حکم سے بیماری کے متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا نا جائز ہے

اللہ تعالی کے حکم سے بیماری کے متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا نا جائز ہے 842۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لا عَدْوٰى وَلَا طِيَرَةَ وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ، وَفِرَّ مِنَ الْمَجْذُومِ كَمَا تَفِرُّ مِنَ الْأَسَدِ)) (أخرجه البخاري: 5707) ’’بیماری کا متعدی ہونا، بدشگونی لینا، الو کا بولنا اور…

Continue Readingاللہ تعالی کے حکم سے بیماری کے متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا نا جائز ہے
110

نحوست اور بدشگونی کی ممانعت اور بیماری متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا ناجائز ہے۔

نحوست اور بدشگونی کی ممانعت اور بیماری متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا ناجائز ہے۔ 830۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((لا عَدْوَى وَلَا طِيرَةً وَلَا هَامَةً وَلَا صَفَرَ)) (أخرجه البخاري: 5707، 5757، ومُسْلِمٌ:2220) ’’کوئی بیماری متعدی نہیں، بدفالی اور بدشگونی کی بھی کوئی حقیقت نہیں، نہ الو کا بولنا (کوئی…

Continue Readingنحوست اور بدشگونی کی ممانعت اور بیماری متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا ناجائز ہے۔