111

عیب جوئی اور عیب بینی

عیب جوئی اور عیب بینی ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا) (فاطر:6) شیطان کی انسانی دشمنی اور اس کی شدت اور عداوت کے بارے میں ہم جان چکے ہیں کہ وہ بڑا پکا، ضدی، گھٹیا اور ڈھیٹ قسم کا دشمن ہے، وہ اخلاق سے عاری اور شدت عداوت میں ہر سطح پر جانے والا ہے، اس کی شدت عداوت سے…

Continue Readingعیب جوئی اور عیب بینی
112

وساوس شیطان اور حفاظت رحمان

وساوس شیطان اور حفاظت رحمان ﴿إِنَّ الشَّيْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًا) (فاطر:6) گذشتہ خطبات میں ہم نے جانا کہ شیطان کا انسان کی زندگی میں ایسا عمل دخل ہے کہ وہ چھوٹی سے چھوٹی بات سے لے کر بڑے سے بڑے معاملے تک ہر کام اور ہر چیز میں دخل اندازی کرتا ہے، چنانچہ آپ ﷺنے فرمایا: (إِنَّ الشَّيْطَانَ يَحْضُرُ…

Continue Readingوساوس شیطان اور حفاظت رحمان
113

شیطان کی انسان دشمنی

شیطان کی انسان دشمنی دار الامتحان اور وساوس شیطان ﴿إِنَّ الشَّيْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوّاً﴾ (فاطر:6) یہ دنیا دارا لامتحان ہے، اس میں زندگی بھر انسان کو امتحان پیش آتے ہیں اور یہ سلسلہ امتحانات اس قدر وسیع ہے کہ اللہ تعالی نے اس کی وسعت اور شمولیت بیان کرنے کے لیے ایسا جامع کلام بیان فرمایا ہے کہ اس…

Continue Readingشیطان کی انسان دشمنی
114

جنت کے نظارے

جنت کے نظارے 1176۔ سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ  نبی ﷺ نے فرمایا: ((دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ فِيهَا دَارًا أَوْ قَصْرًا فَقُلْتُ لِمَنْ هٰذَا فَقَالُوا لِعُمَرَ بْنِ الخطابِ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَدْخُلَ فَذَكَرْتُ غَيْرَتَكَ)) (أخرجه البخاري:5526،7024،  ومسلم:2394، واللفظ له) ’’میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے وہاں ایک گھر یا محل دیکھا۔ میں نے پوچھا: یہ…

Continue Readingجنت کے نظارے
115

دوزخ کی ہولناکیاں

دوزخ کی ہولناکیاں 1161۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِه! لَوْ رَأَيْتُمْ مَا رَأَيْتُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا)) ’’اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! اگر تم ان ( تمام چیزوں) کو دیکھو جو میں نے دیکھیں تو تم کم…

Continue Readingدوزخ کی ہولناکیاں
116

حساب کتاب اور بدلے کا بیان

حساب کتاب اور بدلے کا بیان 1142۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ  بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ حُوسِبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عُذِّبَ)) ’’قیامت کے دن جس سے حساب لیا گیا وہ عذاب میں مبتلا ہو گیا۔‘‘ میں نے عرض کی: کیا اللہ تعالی نے یہ نہیں فرمایا: عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا…

Continue Readingحساب کتاب اور بدلے کا بیان
117

حشر و نشر کا بیان

حشر و نشر کا بیان 1133۔ سیدنا عمرو بن عبسہ  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے پوچھا: اللہ کے رسول ! اسلام کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ((أنْ يُّسْلِمَ قَلَبُكَ لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَأَنْ يُسْلَمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَالِكَ وَيَدِكَ)) ’’اسلام یہ ہے کہ تیرا دل اللہ عز وجل کے لیے مطلع ہو جائے اور…

Continue Readingحشر و نشر کا بیان
118

عذاب قبر اور اس کی نعمتوں کا اثبات

عذاب قبر اور اس کی نعمتوں کا اثبات 1120۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہیں کہ مدینے کے یہودیوں کی بوڑھی عورتوں میں سے دو بوڑھیاں میرے گھر آئیں اور انھوں نے کہا: قبروں والوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے۔ میں نے ان دونوں کو جھٹلایا اور ان کی تصدیق کے لیے ہاں…

Continue Readingعذاب قبر اور اس کی نعمتوں کا اثبات
119

آسمانی کتابوں کا بیان

آسمانی کتابوں کا بیان 1111۔ سیدنا عمر بن خطاب  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ جبریل  علیہ السلام نے  نبی ﷺ سے ایمان کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺنے فرمایا: ((أن تَؤْمِنَ بِاللهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَتُؤْمِنُ بِالْقَدْرِ خَيْرِهِ))(أخرجه مسلم:8) ’’(ایمان) یہ ہے کہ تم اللہ تعالیٰ اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں، اس کے…

Continue Readingآسمانی کتابوں کا بیان
120

فرشتوں کا بیان

فرشتوں کا بیان 1097۔ سیدہ عائشہ  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((خُلِقَتِ الْمَلَائِكَةُ مِنْ نُورٍ ، وَخُلِقَ الْجَانُّ مِنْ مَّارِجٍ مِنْ نَّارٍ وَخُلِقََ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَكُمْ)) (أخرجه مسلم:2996) ’’فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا ہے اور جنوں کو آگ کے شعلے سے اور آدم  علیہ السلام اس (مادے) سے پیدا…

Continue Readingفرشتوں کا بیان