03. عقیدہ ومنہج

کل خطبات: 64
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
251
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
مشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت 270۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((سَيَأْتِي عَلٰى أُمَّتِي زَمَانٌ تَكْثُرُ فِيهِ الْقُرَّاءُ، وَتَقِلُّ الْفُقَهَاءُ، وَيُقْبِضُ الْعِلمُ ويكثرُ الْهَرْجُ)) ’’میری امت پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں قاری زیادہ ہوں گے اور فقہاء کم، علماء فوت ہو جائیں…
مزید پڑھیںمشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت
252
بدعت کی مذمت اور صراط مستقیم سے ہٹنے کی ممانعت 252۔سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جاتیں، آواز بلند ہو جاتی اور جلال کی کیفیت طاری ہو جاتی تھی حتی کہ ایسے لگتا جیسے آپ کسی لشکر سے ڈراتے ہوئے فرما رہے ہیں کہ وہ…
مزید پڑھیںبدعت کی مذمت اور صراط مستقیم سے ہٹنے کی ممانعت
253
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
توحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے 249۔سیدنا  ابن عباس  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((أَخَذَ الله الْمِيثَاقَ مِنْ ظَهْرِ آدَمَ بِنَعْمَانَ، يَعْنِي: عَرَفَةً، فَأَخْرَجَ مِنْ صُلْبِهِ كُلَّ ذُرِّيَّةٍ ذَرَاهَا، فَنَثَرَهُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ كَالذَّرِّ، ثُمَّ كَلَّمَهُمْ قِبَلًا)) ’’اللہ تعالی نے وادی نعمان، یعنی عرفہ میں سیدنا آدم…
مزید پڑھیںتوحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے
254
فروعات و عقائد میں خبر واحد حجت ہے 244۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے سیدنا معاذ کو یمن روانہ کیا تو فرمایا: ((ادْعُهُمْ إِلَى شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا لِذَلِكَ فَأَعْلِمْهُمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ افْتَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا…
مزید پڑھیںفروعات و عقائد میں خبر واحد حجت ہے
255
اطاعت اور اتباع رسولﷺ کے تقاضے 233۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عننہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبٰي)) ’’میری امت کے سب لوگ جنت میں داخل ہوں گے مگر جو (جنت میں جانے سے) انکار کرے گا۔‘‘ صحابہ کرام نے پوچھا: اللہ کے رسول! وہ کون ہے جو انکار…
مزید پڑھیںاطاعت اور اتباع رسولﷺ کے تقاضے
256
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
اللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان 224۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اکثر یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ((اَللّٰهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ. اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنِّ وَالْإِنسُ يَمُوتُونَ)) (أخرجه البخاري:7383،…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان
257
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
اللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے 215۔سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (جہاد پر) آئے حتی کہ جب ہم ذات الرقاع (نامی پہاڑ) تک پہنچے، کہتے ہیں:  ہماری عادت تھی کہ جب ہم کسی گھنے سائے والے درخت تک پہنچتے تو اسے رسول اللہ…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے
258
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب 205۔سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: قیامت کب آئے گی؟ آپ نے فرمایا: ((وَمَا أَعْدَدْتَ لِلسَّاعة)) ’’تو نے اس قیامت کے لیے کیا تیاری کی ہے؟‘‘ اس نے عرض کی: اللہ اور اس…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے لوازم کا وجوب
259
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
اللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی 200۔ ابو مالک (سعد بن طارق اشجعی) اپنے والد (طارق بن اَشیَم) سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَنْ قَالَ: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ…
مزید پڑھیںاللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی
260
لَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط 189۔ سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ مَّاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله دَخَلَ الْجَنَّةَ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ: 26)’’جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں…
مزید پڑھیںلَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط