آخری زمانے میں بتوں کی پوجا سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ((لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتّٰى تُعْبَدُ اللَّاتُ وَالْعُزى)) ’’دن اور رات ( کا سلسلہ) اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک کہ لات اور عزیٰ کی عبادت (دوبارہ) نہ ہونے لگے۔‘‘ میں نے کہا: اللہ کے…