03. عقیدہ ومنہج

کل خطبات: 64
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
271
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
شرک کرنے والے کے عمل برباد ہو جاتے ہیں۔ 123۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالٰى: أَنَا أَغْنَى الشَّرَكَاءِ عَنِ الشَّرْكِ، مَنْ عَمِلَ عَمَلاً أَشْرَكَ فِيهِ مَعِيَ غَيْرِي تَرَكْتُهُ وَشِرْكَهُ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ:2985) ’’اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے کہ شریک بنائے جانے والوں میں سب سے زیادہ…
مزید پڑھیںشرک کرنے والے کے عمل برباد ہو جاتے ہیں۔
272
شرک سب سے بڑا گناہ ہے 119۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! کون سا گناہ سب سے بڑا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((أن تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا، وَهُوَ خَلَقَكَ )) (أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ:4477، 4761، 6001، 6861، 7520، 7532، ومسلم:86) ’’(سب سے بڑا گناہ یہ…
مزید پڑھیںشرک سب سے بڑا گناہ ہے
273
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
مشرکین کے لیے بد دعا کرنے کا بیان 109۔ سیدنا انس بن مالک  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے پاس رعل، ذکوان، عصیہ اور بنولحیان قبائل کے لوگ آئے اور انھوں نے یہ خیال ظاہر کیا کہ وہ مسلمان ہو چکے ہیں اور انھوں نے اپنی قوم کے خلاف مدد مانگی تو نبی اکرمﷺ نے…
مزید پڑھیںمشرکین کے لیے بد دعا کرنے کا بیان
274
مشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: میں اپنی والدہ کو اسلام کی دعوت دیتا رہتا تھا جبکہ وہ مشرک تھیں۔ ایک دن میں نے انھیں اسلام کی دعوت دی تو انھوں نے رسول اللہ ﷺ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں کہہ دیں جو مجھے سخت ناگوار گزریں، میں روتا…
مزید پڑھیںمشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا
275
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
مشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے 104۔سیدنا سعید بن مسیب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا: جب ابو طالب فوت ہونے لگے تو رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لائے۔ وہاں اس وقت ابو جہل بن ہشام اور عبداللہ بن ابوامیہ بن مغیرہ بھی بیٹھے ہوئے…
مزید پڑھیںمشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے
276
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
مشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز 96۔سیدنا عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ ہم ایک سو تیسں آدمیﷺ کے ہمراہ تھے، نبیﷺ نے دریافت فرمایا: ((هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ طَعَامٌ)) ’’تم میں سے کسی کے پاس کھانا ہے؟“ ایک آدمی کے پاس ایک صاع (تقریباً سوا دو کلو) یا…
مزید پڑھیںمشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز
277
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
مشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے 91۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لَاتَبْدُوا الْيَهُودَ وَلَا النَّصَارَى بِالسَّلَامِ، فَإِذَا لَقِيتُمْ أَحَدَهُمْ فِي طَرِيقٍ فَأَضْطَرُّوْهُ إِلى أَضْيَقِهِ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ:2167) ’’یہود و نصاری کو سلام کہنے میں ابتدا نہ کرو اور جب تم ان میں سے اسے کسی…
مزید پڑھیںمشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے
278
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
دعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے 80۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب سیدنا معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کو یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا: ((إِنَّكَ تَقْدِمُ عَلٰى قَوْمٍ أَهْلِ كِتَابٍ، فَلْيَكُنْ أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ عِبَادَةُ اللهِ، فَإِذَا عَرَفُوا اللهَ…
مزید پڑھیںدعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے
279
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
توحید کی دعوت دینا فرض عین ہے 73۔ابو تمیمہ اپنی قوم کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہﷺ کے پاس آیا.......... یا (ابو تمیمہ)  بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ  کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی آیا.... اس نے کہا: آپ اللہ کے رسول ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ((نعم)) ’’ہاں‘‘ اس نے کہا:…
مزید پڑھیںتوحید کی دعوت دینا فرض عین ہے
280
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > جنت وجہنم
کسی متعین مسلمان کے بارے میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ صرف شارع علیم کا حق ہے، ہم زیادہ سے زیادہ کسی نیکو کار کے بارے میں جنت کی امید اور نافرمان کے بارے میں جہنم کے خدشے ہی کا اظہار کر سکتے ہیں 71۔ ایک انصاری خاتون سیدہ ام علاء رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے (جو ان…
مزید پڑھیںکسی متعین مسلمان کے بارے میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ صرف شارع علیم کا حق ہے، ہم زیادہ سے زیادہ کسی نیکو کار کے بارے میں جنت کی امید اور نافرمان کے بارے میں جہنم کے خدشے ہی کا اظہار کر سکتے ہیں