عالم برزخ کا پہلا دن
عالم برزخ کا پہلا دن ارشاد باری تعالیٰ ہے يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (الفجر : 27) اے اطمینان والی جان ! ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً (الفجر : 28) اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو راضی ہے، پسند کی ہوئی ہے۔ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي (الفجر : 29) پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل…