اللہ تعالیٰ کی رحمت اور بخشش اللہ تعالیٰ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں « نَبِّئْ عِبَادِيْۤ اَنِّيْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ وَ اَنَّ عَذَابِيْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِيْمُ »[ الحجر : 49،50 ] ’’میرے بندوں کو خبر دے دے کہ بے شک میں ہی بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والاہوں۔ اور…