31
غیر اللہ کے لیے نذر و نیاز کا بیان 484۔  سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ عَامِرِ بْنِ لُحَيِّ الْخُزَاعِي يَجُرُّ قُصْبَهُ فِي النَّارِ، وَكَانَ أَوَّلَ مَنْ سَيِّبَ السَّوَائِب)) (أخرجه البُخَارِيَّ:  3521، وَمُسْلِمٍ2856) ’’میں نے عمرو بن عامر بن لحي خزاعی کو دیکھا کہ وہ جہنم میں اپنی انتڑیاں…
مزید پڑھیںغیر اللہ کے لیے نذر و نیاز کا بیان
32
آخری زمانے میں بتوں کی پوجا سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ  کو فرماتے ہوئے سنا: ((لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتّٰى تُعْبَدُ اللَّاتُ وَالْعُزى)) ’’دن اور رات ( کا سلسلہ) اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک کہ لات اور عزیٰ کی عبادت (دوبارہ) نہ ہونے لگے۔‘‘ میں نے کہا: اللہ کے…
مزید پڑھیںآخری زمانے میں بتوں کی پوجا
33
روز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان 431۔ سیدنا ابوسعید خدری  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے پوچھا:  اللہ کے رسول! کیا قیامت کے دن ہم اپنے رب کو دیکھیں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((هَلْ تُضَارُونَ فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ إِذَا كَانَتْ صَحْوًا؟)) ’’ مطلع صاف ہونے کی صورت…
مزید پڑھیںروز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان
34
صلیب لٹکانا حرام اور اسے توڑنا ضروری ہے 418۔ سیدہ عائشہ فرماتی ہیں: ((أَنَّ النَّبِيَّ لَمْ يَكُنْ يَتْرُكُ فِي بَيْتِهِ شَيْئًا فِيهِ تَصَالِيبُ إِلَّا نَقَضَهُ)) (أخرجه البخاري: 5952) ’’نبیﷺ کو اپنے گھر میں جب بھی کوئی ایسی چیز ملتی جس میں صلیب کی تصویر ہوتی تو آپ اسے توڑ ڈالتے تھے۔“ 419۔ دِقرہ ام عبد الرحمن بن اذینہ کہتی ہیں…
مزید پڑھیںصلیب لٹکانا حرام اور اسے توڑنا ضروری ہے
35
بتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے 404۔سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ وحی کے رک جانے کا واقعہ ذکر کر رہے تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: ((فَبَيْنَا أَنَا أَمْشِي سَمِعْتُ صَوْتًا مِنَ السَّمَاءِ فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا الْمَلَكُ الَّذِي جَاءَ نِي بِحِرَاءٍ جَالِسًا عَلٰى كُرْسِيٍّ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ)) ’’میں چل…
مزید پڑھیںبتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے
36
طواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے 362۔ ایسے شخص سے روایت ہے جسے نبیﷺ کی ملاقات کا شرف حاصل ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((إِنَّمَا الطَّوَافُ صَلَاةٌ، فَإِذَا طَفْتُمْ فَأَقِلُّوا الْكَلَامَ)) (أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ:15423، 16612) ’’طواف نماز ہی ہے، لہذا دوران طواف میں باتیں کم کیا کرو۔‘‘ 363۔ سیدنا عبد اللہ…
مزید پڑھیںطواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے
37
تلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت 356۔ سیدنا جابر  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ حجۃ الوداع کے متعلق کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے توحید کا تلبیہ پکارا: ((لَبَّيْكَ اَللّٰهمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ)) (أخرجه مسلم: 1218) ’’حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں۔ میں حاضر…
مزید پڑھیںتلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت
38
39
ریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت 297۔ سیدنا  محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا: ((إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمُ الشَّرْكُ الْأَصْغَرُ)) ’’مجھے تم پر جن گناہوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے، ان میں سے سب سے زیادہ خطرہ شرک اصغر میں مبتلا ہونے کا…
مزید پڑھیںریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت
40
مشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت 270۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((سَيَأْتِي عَلٰى أُمَّتِي زَمَانٌ تَكْثُرُ فِيهِ الْقُرَّاءُ، وَتَقِلُّ الْفُقَهَاءُ، وَيُقْبِضُ الْعِلمُ ويكثرُ الْهَرْجُ)) ’’میری امت پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں قاری زیادہ ہوں گے اور فقہاء کم، علماء فوت ہو جائیں…
مزید پڑھیںمشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت