توحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے
شىخ صلاح بن محمد البديرجامعہ بلال الاسلامیہ
توحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے 249۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((أَخَذَ الله الْمِيثَاقَ مِنْ ظَهْرِ آدَمَ بِنَعْمَانَ، يَعْنِي: عَرَفَةً، فَأَخْرَجَ مِنْ صُلْبِهِ كُلَّ ذُرِّيَّةٍ ذَرَاهَا، فَنَثَرَهُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ كَالذَّرِّ، ثُمَّ كَلَّمَهُمْ قِبَلًا)) ’’اللہ تعالی نے وادی نعمان، یعنی عرفہ میں سیدنا آدم…