ماہ رمضان کی آمد پر حمد الہی ﴿ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ هَدٰىنَا لِهٰذَا ۫ وَ مَا كُنَّا لِنَهْتَدِیَ لَوْ لَاۤ اَنْ هَدٰىنَا اللّٰهُ ۚ ﴾(الاعراف:43) ’’سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں ہدایت دی اس کی اور ہم بھی ہدایت نہ پاتے اگر اللہ نے ہمیں ہدایت نہ دی ہوتی ۔ ‘‘ اللہ تعالی کا بہت بڑا…