رمضان المبارک – نعمت و غنیمت
رمضان المبارک - نعمت و غنیمت ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ﴾ (البقرة:183) گزشتہ خطبات میں ہم نے رمضان المبارک کی فضیلت اور اہمیت جانی، یا یوں کہہ لیجیے کہ تجدید معلومات کی، کیونکہ رمضان المبارک کی فضیلت واہمیت سے ہر مسلمان بخوبی واقف ہے، یہ الگ بات ہے کہ دنیا کی…