سکون اور عبادت پہلا خطبہ: بیشک سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اس کی تعریف کرتے ہیں اور اس سے مدد مانگتے ہیں، اور اس سے بخشش مانگتے ہیں اور اس کی طرف توبہ کرتے ہیں۔جس کو اللہ ہدایت دے، تو کوئی اسے گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے وہ گمراہ کرے، تو کوئی اسے ہدایت دینے والا…