رمضان المبارک میں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
رمضان المبارک میں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ ﴿فَفِرُّوا إِلَى اللهِ إِنِّي لَكُمْ مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِين﴾ (الذاريات:50) ’’ پس تم اللہ کی طرف دوڑ و یقینًا میں اس کی طرف سے تمھارے لیے ایک کھلا ڈرانے والا ہوں ۔‘‘ ماه رمضان، یہ ماہ مبارک کہ جس سے آج کل ہم گزر رہے ہیں اس کے بابرکت و سعادت…