141

فوت شدہ لوگ خود زندہ لوگوں کی دعاؤں کے محتاج ہیں

فوت شدہ لوگ خود زندہ لوگوں کی دعاؤں کے محتاج ہیں 472۔ سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ  نے ایک جنازہ پڑھایا تو میں نے آپ ﷺ کی یہ دعا یاد کر لی، آپ ﷺ فرما رہے تھے: ((اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ. وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ…

Continue Readingفوت شدہ لوگ خود زندہ لوگوں کی دعاؤں کے محتاج ہیں
142

تین مسجدوں کے علاوہ کسی مقام کی طرف خصوصی عبادت کے لیے سفر کرنا منع ہے

تین مسجدوں کے علاوہ کسی مقام کی طرف خصوصی عبادت کے لیے سفر کرنا منع ہے 470۔  سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ((لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلٰى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ ، وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى)) ’’تین مساجد:  مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کے سوا کسی…

Continue Readingتین مسجدوں کے علاوہ کسی مقام کی طرف خصوصی عبادت کے لیے سفر کرنا منع ہے
143

نبی اکرمﷺ  کی دعا:  ”اے اللہ! میری قبر کو بت خانہ مت بنانا کہ اس کی عبادت ہونے لگے

نبی اکرمﷺ  کی دعا:  ”اے اللہ! میری قبر کو بت خانہ مت بنانا کہ اس کی عبادت ہونے لگے 462۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں، آپ ﷺنے فرمایا:  ((اَللّٰهُمَّ لَا تَجْعَلْ قَبْرِي وَثَنَا، لَعَنَ الله قَوْمًا إِتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدٌ)) (أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ: 7358) ’’اے اللہ! میری قبر کو بت خانہ مت بنانا، جن…

Continue Readingنبی اکرمﷺ  کی دعا:  ”اے اللہ! میری قبر کو بت خانہ مت بنانا کہ اس کی عبادت ہونے لگے
144
145

قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان

قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان 441۔ سیدہ عائشہ اور سیدنا  ابن عباس  رضی اللہ تعالی عنہم سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: جب رسول اللہﷺ  پر مرض الوفات میں نزع کی حالت طاری ہوئی تو آپﷺ نے اپنی چادر کو بار بار اپنے چہرہ اقدس پر ڈالنا…

Continue Readingقبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان
146

کون سا جہاد اللہ تعالیٰ کے لیے ہے؟

کون سا جہاد اللہ تعالیٰ کے لیے ہے؟ 386۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: ((اللَهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكْلَمُ فِي سَبِيلِهِ)) ’’ اللہ خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستے میں جہاد کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس…

Continue Readingکون سا جہاد اللہ تعالیٰ کے لیے ہے؟
147

دنیا کی خاطر اور دنیا و آخرت دونوں کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان

دنیا کی خاطر اور دنیا و آخرت دونوں کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان 378۔ سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: ایک شخص نبی ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا: کوئی شخص خاندانی حمیت اور غیرت کی وجہ سے جنگ کرتا ہے، کوئی بہادری دکھانے کے لیے میدان جنگ میں…

Continue Readingدنیا کی خاطر اور دنیا و آخرت دونوں کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان
148

طواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے

طواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے 362۔ ایسے شخص سے روایت ہے جسے نبیﷺ کی ملاقات کا شرف حاصل ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((إِنَّمَا الطَّوَافُ صَلَاةٌ، فَإِذَا طَفْتُمْ فَأَقِلُّوا الْكَلَامَ)) (أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ:15423، 16612) ’’طواف نماز ہی ہے، لہذا دوران طواف میں باتیں کم کیا کرو۔‘‘ 363۔ سیدنا عبد اللہ…

Continue Readingطواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے
149

تلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت

تلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت 356۔ سیدنا جابر  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ حجۃ الوداع کے متعلق کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے توحید کا تلبیہ پکارا: ((لَبَّيْكَ اَللّٰهمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ)) (أخرجه مسلم: 1218) ’’حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں۔ میں حاضر…

Continue Readingتلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت
150