سحری کھانے کی فضیلت
سحری کھانے کی فضیلت عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ : تَسَحْرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُوْرِ بَرَكَةٌ (متفق عليه) (صحیح بخاری، کتاب الصوم، باب بركة السحور، صحيح مسلم: كتاب الصيام، باب فضل السحور) انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سحری کھایا کرو اس لئے کہ سحری کھانے میں یقینًا برکت ہے۔…