رمضان المبارک سے استفادے کی راہ میں روکاوٹیں
رمضان المبارک سے استفادے کی راہ میں روکاوٹیں ﴿فَفِرُّوا إِلَى اللهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُّبِين﴾ (الذاريات:50) ’’پس اللہ کی طرف دوڑو یقینًا اس کی طرف سے تمھارے لیے کھلا ڈرانے والا ہوں۔‘‘ رمضان المبارک کی اہمیت و فضیلت اور اس کے بابرکت و با سعادت ہونے کے حوالے سے مسلمانوں کی غالب اکثریت بہت حد تک آگاہ ہے اور…