با ہمی نفرت و عداوت ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) معاشرے میں پائی جانے والی ہر طرح کی بے راہ روی، لڑائی جھگڑا، سر پھٹول ، دھینگا مشتی قتل و غارت اور دشمنی اور عداوت ، لوٹ کھسوٹ، ہیرا پھیری، دھوکہ وفراڈ ، بدکاری، بے حیائی، فحاشی اور فتنہ و فساد اور بد اعمالیوں کے اسباب میں سے…